pakistan tobacco company - Home



Welcome To Pakistan Tobacco Company

Welcome to Pakistan Tobacco Company
پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے 65سال :ایک بہترین کہانی

کمپنی کے عزم اور کام کے بارے میں پڑھیئے تا کہ مختلف شعبوں جیسا کہ زراعت، تجارت، سماجی ذمہ داری اور دیگر کے بارے میں آگاہی حاصل کی جا سکے

ہمارے تازہ ترین نتائج

ہمارے مجموعی عبوری مالی معاملات برائے Q3جو کہ30 ستمبر2015کو ختم ہوا، اب آن لائن دستیاب ہے۔

شجر کاری

پاکستان ٹوبیکو کمپنی نے جنوبی ایشیا کی بہت بڑی شجر کاری مہم کا آغاز کیا جس کا مقصد پاکستان میں موجود جنگلات میں اضافہ اور ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنانا تھا

پی ٹی سی میں نوکری

باصلاحیت افراد پاکستان ٹوبیکو کمپنی میں مختلف محکموں میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔ ہم ملک بھر میں نوکری کے شاندار مواقع فراہم کرتے ہیں

ویب سائٹ کے انگلش ورژن کے لئے اس لنک پر کلک کریں:

Pakistan Tobacco Company

Jama Punji

www.jamapunji.pk

پاکستان ٹوبیکو کمپنی لمیٹڈ برٹش امریکن ٹوبیکو جسکے برانڈز دنیا بھر کی 200سے زائد مارکیٹوں میں فروخت ہوتے ہیں ، کا حصہ ہے

ہم نے پاکستان میں اپنے کاروبار کا آغاز 1947میں کیا جو کہ ہمیں پاکستان کی پہلی غیر ملکی سرمایہ کار کمپنی کا درجہ دیتی ہے۔ہم اپنے لاکھوں صارفین کی ترجیحات کو پورا کرنے کیلئے اعلیٰ معیار کی تمباکو  کی مصنوعات بناتے ہیں اور ہم فصل سے لے کر صارف تک کاروبار کے تمام اجزاء پر کام کرتے ہیں۔

ہماری کمپنی اپنے صارفین کو بہترین مصنوعات فراہم کرنے میں مصروف عمل ہے اور ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ اپنے تجارتی مقاصد کی حصول میں اکیسویں صدی کی ایک ذمہ دار ٹوبیکو کمپنی کے طور پر جانے جائیں

About us

ہمارے بارے میں

ہم پاکستان کی پہلی بین الاقوامی کمپنی ہیں ۔ہمارے بارے میں جانئئے کہ ہم کون ہیں اور کیا کرتے ہیں۔
Corporate social investment

کارپوریٹ سماجی سرمایہ کاری

ہماری کارپوریٹ سماجی سرمایہ کاری بنیادی سہولتوں کی فراہمی سے شہری زندگی اور ماحول کو بہتر بنانے تک کام کرتی ہے۔