jump to search

کمپنی کی پروفائل

پاکستان ٹوبیکو کمپنی لمیٹڈ ۱۹۴۷ میں تقسیم کے فورا بعد قائم ہوئی جب اس نے برصغیر میں ١٩٠٥ سے آپریشنل امپیریل ٹوبیکو کمپنی انڈیا سے کاروبار لے کر سنبھالا.

کمپنی کی پروفائل

ہمارا ویژن

صارفین کے لیئے پر اطمینان لمحات
ہمیں یقین ہے کہ اگرہم دنیا میں سب سے بہتر انداز میں صارفین کو پر اطمینان لمحات  دیں گے  تو ہم اپنی صنعت میں رہنما بن جائیں گے.  ہمارے ہر کام کی بنیاد صارفین ہیں اور ہماری کامیابی ان کی ابھرتی ہوئیخدشات , ضروریات اور طرزعمل کو حل کرنے پر منحصرہے

تمباکو  اور اس کے علاوہ
ہم اپنے  ویژن کے دوسرا حصہ - تمباکو اور اس کے علاوہ - کے مطابق اپنے  روایتی تمباکو کے کاروبار کی طاقت اور نیکسٹ جنریشن ٹوبیکو اور نیکوٹین کی مصنوعات کے مواقع کو تسلیم کرتے ہیں.  یہ ایک بہت بڑا کاروباری موقع ہے, کیونکہ صارفین نئی انتخاب اور مصنوعات کی نئی اقسام کی تلاش میں ہیں, جس میں  ہم کامیابی حاصل کرنے کے لئے موزوں

ہمارا مشن

آگاہ صارف کی چوائس کی حفاظت
ہمیں اس بات کو لگاتار یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ ہمارے بالغ صارفین اپنی پسند کے انتخاب کے بارے میں پوری طرح واقف ہوں جب وہ ہماری مصنوعات خریدیں. ہم تسلیم کرتے ہیں کہ ہماری ذمہ داری ہے کے رسک کونتیناُم میں مختلف کسم کی مصنوعات پیش کریں , لیکن ہم لوگوں کے حق کی حفاظت کریں گے کہ وہ آگاہ انتخاب کر سکیں

معاشرے کو ہماری عزم کی ترسیل
جیسا کہ معاشرے میں تبدیلی اتی ہے, ترجیحات اور ضروریات بھی  تبدیل ہوتے  ہےاور ہمیں نئے چیلنجوں اور مواقع سے فائدہ اٹھانے  کے لئے تیار رہنا پڑے گا. ہم ایک اہم بین الاقوامی کاروبار ہیں اور اس حیثیت کے ساتھ ہماری ذمداری بنتی ہے کہ ہم اپنی   مصنوعات کے رسک  کے بارے میں ہم ایماندار ہوں گے اور دنیا بھر میں دیہی کمیونٹی کی حمایت کریں اور ماحول پر ہمارے اثرات کو کم سے کم رکھیں.

کمپنی کی حیثیت

اقتصادی طور پر اہم کمپنی(ESC)

کمپنی کا رجسٹریشن نمبر اور قومی ٹیکس نمبر

این ٹی این نمبر : ۵- ۰۷۱۲۸۲۱
کمپنی رجسٹریشن نمبر : سندھ ۲۴۳ بمطابق ۴۸  -۱۹۴۷  بتاریخ ۱۸ نومبر، ۱۹۴۷

max
large
medium
small
mobile