سرمایہ کاری تعلقات

سرمایہ کار سے متعلق شکایات

سرمایہ کاری سے متعلق شکایات کی صورت میں، برائے مہربانی مندرجہ ذیل معلومات کے ساتھ ای میل  کریں تاکہ آپکی شکایات کا بروقت ازالہ کیا جا سکے:

  • نام:
  • ای میل:
  • رابطہ نمبر:
  • فولیو نمبر:
  • سوال/شکایت

آپ ہمیں لکھ سکتے ہیں:

سمیع زمان
کمپنی سیکریڑری
پاکستان ٹوبیکو کمپنی لمیٹڈ
سرینا بزنس کمپلیکس
خیابانِ سہروردی
پی او باکس ۲۵۴۹
اسلام آباد ۴۴۰۰ ۔ پاکستان

انتباہ
اگر ہم آپکی شکایت کا ازالہ نہ کر سکیں تو آپ اپنی شکایت سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن ) ایس ای سی پی ( کے پاس لے کر جا سکتے ہیں۔تاہم یہ نوٹ
فرما لیں کہ ایس ای سی  پی کی جانب سے صرف ان شکایت پر ایکشن لیا جایگا جن کے  ازالے کے لئے پہلے کمپنی سے رجوع کیا گیا ہو اور کمپنی کی جانب سے
شکایت کا ازالہ نا کیا گیا ہو۔مزید براں ایس ای ی پی کی جانب سے ایسی شکایات پر ایکشن نہیں لیا جایگا جو ایس ای سی پی کے ریگولیٹری ڈومین میں نہ ہونگی۔

SECP.

SECURITIES AND EXCHANGE COMMISSION OF PAKISTAN
NIC Building, 63 Jinnah Avenue, Islamabad, Pakistan

PABX: +92-51-9207091-4
Fax: +92-51-9100454, 9100471
Email: webmaster@secp. gov.pk
Website: www.secp.gov.pk

ایس ای سی پی لنک برائے سرمایہ کارانہ شکایات: https://sdms.secp.gov.pk 

اطلاعات برائے جنرل میٹنگ

کتابوں کی بندش کی تاریخ میں تبدیلی (279 kb) نئی ونڈو میں کھولیں

کتابوں کی بندش کی تاریخ میں تبدیلی اور سالانہ اجلاس عام کے فزیکل انعقاد کی منسوخی (307 kb) نئی ونڈو میں کھولیں

کارپوریٹ بریفنگ سیشن (62 kb) نئی ونڈو میں کھولیں

اے جی ایم نوٹس۲۰۲۰ (2.7 mb) نئی ونڈو میں کھولیں

پراکسی فارم ۲۰۲۰ (319 kb) نئی ونڈو میں کھولیں

اعلان برائے تقسیم منافع/بونس اور مسائل برائے حقوق

عبوری ڈیویڈینڈ۔2020

بورڈ میٹنگ منعقدہ 23اکتوبر2020کے دوران بورڈ نے تیسری سہ ماہی (30ستمبر2020کو اختتام پزیر)کے حوالے سے 20روپے فی شیئر (200فیصد)کے عبوری دیویڈینڈ کی منظوری دی ۔
شیئرز کے منافع کی رقم ان تمام شیئر ہولڈرز کو 6نومبر2020کو ادا کر دی جائیگی جن کے نام کمپنی کے شیئر رجسٹرمیں درج ہونگے ۔

عبوری منافع 2020

24 جولائی کو منعقد ہونے والے بورڈ کے اجلاس میں بورڈ نے دوسری سہ ماہی (اختتام پذیر 30 جون 2020)کا عبوری منافع 15.00 روپے فی شیئر(150%) کی منظوری دی۔ منافع کی ا دائیگی ان حصص داران کو کی جائے گی جن کانام کمپنی کے شیئر رجسٹر میں 7 اگست 2020 تک درج ہو گا۔

حتمی منافع 2019

8 مئی 2020 کو منعقد ہونے والے بورڈ کے سالانہ جنرل اجلاس (اے ایم جی) میں بورڈ کی جانب سے 31 دسمبر 2019کو اختتام پزیر ہونے والے سال کیلئے حتمی منافع فی شیئر23 روپے (230%) کی منظوری دی گئی۔ منافع کی ا دائیگی ان حصص داران کو کی جائے گی جن کانام کمپنی کے شیئر رجسٹر میں 30 اپریل2020 تک درج ہو گا۔

دوسرا عبوری نقد منافع برائے سال2019

مطلع کیا جاتا ہے کہ بورڈ نے مورخہ17اکتوبر2019کو منعقد ہونے والے اپنے اجلاس میں 30ستمبر2019 کو ختم ہونے والی تیسری سہ ماہی کیلئے 13.00روپے یعنی 130فیصد فی حصص کے حساب سے عبوری نقد منافع کی منظوری دے دی ہے۔منافع کی یہ رقم ان شیئر ہولڈرز کو ادا کی جائے گی  جن کے نام مورخہ 31اکتوبر 2019کو کمپنی کے شیئر رجسٹر میں موجود ہوں گے۔

عبوری ڈیویڈینڈ برائے سال 2019

23 جولائی 2019 کو ہونے والے بورڈ اجلاس میں بورڈ کی جانب سے 30 جون 2019 کو اختتام پذیر ہونے والی دوسری سہہ ماہی کے لیے 13 روپے فی شیئر (130٪) عبوری ڈیویڈینڈ کی منظوری دی گئ ہے۔ ڈیویڈینڈ  ان شیئر ہولڈرز کو ادا کیا جائیگا جن کا نام کمپنی کے 21 اگست2019 والے شئیر رجسٹر میں درج ہے۔

حتمی ڈیویڈینڈ  برائے سال 2018

22 اپریل 2019 کو ہونے والے سالانہ جنرل اجلاس میں 31 دسمبر 2018 کو مکمل ہونے والے سال کے لیے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے دی جانے والی تجویز کے تحت 10 روپے والے عمومی شئیر پر22 روپے فی شیئر کے حساب سے  حتمی ڈیو یڈینڈ کی منظوری دی گئی- ڈیویڈینڈ  ان شیئر ہولڈرز کو ادا کیا جایئگا جن کا نام کمپنی کے 15 اپریل 2019 والے شیئر رجسٹر میں درج ہے۔

Remittance - E Dividend

Electronic Credit Mandate Form (75 kb) نئی ونڈو میں کھولیں

نقشہ برائے سائٹ

تلاش کی سہولت

max
large
medium
small
mobile